ایران نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ ملک نے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا۔