امریکی ہتھیار واپس نہیں کریں گے، طالبان کا اعلان
طالبان نے امریکی حکومت کی جانب سے افغانستان میں باقی ماندہ ہتھیاروں کی واپسی کی درخواست مسترد کر دی۔