اسٹریٹیجک معاہدے کے برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم سے الحاق کے بعد بے مثال مواقع پیدا ہوئے 0 01.02.2025 11:14 Ur.mehrnews.com ایران کے سفیر برائے روس نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک معاہدے کا شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسے عالمی فورمز سے الحاق تہران اور ماسکو کے لیے ایک ایسا منفرد موقع فراہم کررہا ہے جو دونوں ممالک کی جدید تاریخ میں بے مثال ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа