ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، کینسر کی تشخیص کا جدید ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کر لیا 0 01.02.2025 17:33 Ur.mehrnews.com ایران کے سائنسی ادارے نے ایک جدید ریڈیو فارماسیوٹیکل تیار کیا ہے جو پورے غدودی نظام میں کینسر کے پھیلاؤ کو اسکین کر سکتا ہے۔ یہ خصوصیت اس دوا کو کینسر کی ایک وسیع رینج کے لیے مفید بناتی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа