ماسکو، حماس کے وفد کی روسی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات
حماس کے ایک وفد نے موسی ابو مرزوق کی قیادت میں دورہ ماسکو کے دوران روسی نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے ملاقات کی۔