الجولانی کے کارندوں کی غنڈہ گردی، شام کے 16 شہروں میں گرفتاریاں شروع
شام پر حاکم تکفیری گروہ تحریر الشام کے دہشت گردوں نے 16 شہروں میں بے گناہ شہریوں کو گرفتار کرنا شروع کیا ہے۔