ٹرمپ نے مغربی کنارے پر قبضہ کے لئے اسرائیل کو ہری جھنڈی دکھائی
امریکی صدر نے صیہونی رژیم کے زیر قبضہ اراضی کو نہایت چھوٹا ٹکڑا بتاتے ہوئے مغربی کنارے پر قبضہ کے لئے ہری جھنڈی دکھائی۔