مشرق وسطی کے مسائل کا حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے، روس
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔