ڈرون بردار جہاز "شہید بہمن باقری" سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں شامل 0 06.02.2025 11:05 Ur.mehrnews.com شہید بہمن باقری نامی ڈرون بردار جہاز کو ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری اور سپاہ کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں سپاہ کی بحریہ کے جنگی بیڑے میں شامل کرلیا گیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа