ایران کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار بنانے یا حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔