غزہ فلسطینیوں کا ہے، چینی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل 0 06.02.2025 19:37 Ur.mehrnews.com چینی وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں کو نشانہ بنانے کے کسی بھی منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ فلسطینیوں کا ہے، یہ سیاسی سودے بازی یا جنگل کا قانون مسلط کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа