ایران کے دارالحکومت تھران میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب منقعد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان کے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے اپنے خطاب میں کشمیر کی عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔