ایران کے یورپی ممالک سے مذاکرات جاری رہیں گے، حکومتی ترجمان 0 08.02.2025 16:48 Ur.mehrnews.com ایرانی حکومت کی ترجمان نے لکھا کہ یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور سب اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر مذاکرات میں ایران کے قومی وقار کو ملحوظ خاطر نہ رکھا گیا تو وہ فورا دستبردار ہوجائےگا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа