دہلی انتخابات، ایگزٹ پول میں بی جے پی کے جیتنے کی پیشگوئی، 25 سال بعد اقتدار میں واپسی کا امکان 0 08.02.2025 11:14 Ur.mehrnews.com سیاسی طور پر اہم مقابلے کے لیے جاری کردہ ایگزٹ پول کے مطابق دہلی اسمبلی کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے کے بعد اقتدار میں واپس آسکتی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа