فلسطینی مزاحمت اور عوام جنگ کے بعد کے حالات کا تعین کریں گے، حماس 0 08.02.2025 20:04 Ur.mehrnews.com تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ آج کا قیدیوں کا تبادلہ قسام بریگیڈز کی جانب سے ایک واضح پیغام تھا کہ جنگ کے بعد کے حالات کا تعین کوئی دوسری بیرونی طاقت نہیں بلکہ فلسطینی مزاحمت اور عوام کریں گے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа