ایران نے مزاحمت کی حمایت میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، حماس
فلسطینی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مزاحمت کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی کردار کو سراہا۔