صہیونی قیدیوں کی رہائی تا اطلاع ثانوی روک دی گئی ہے، ترجمان القسام 0 10.02.2025 20:14 Ur.mehrnews.com القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے قیدیوں کی حوالگی کا عمل ملتوی کر دیا گیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа