ایران اور سعودی عرب دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی سمت آگے بڑھ رہے ہیں، ایرانی سفیر 0 11.02.2025 16:58 Ur.mehrnews.com سعودی عرب میں ایران کے سفیر نے کہا کہ تہران اور ریاض دونوں ممالک کے اعلی حکام کی خصوصی دلچسپی سے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа