ایران روس کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پر عزم ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران ماسکو کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے تہران کے عزم پر زور دیا۔