ایران کے خلاف امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کی مصنوعات پر عائد پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔