شام، الجولانی کے جنگجوؤں اور مخالفین کے درمیان خونریز جھڑپیں، کئی ہلاک اور متعدد زخمی 0 06.03.2025 08:18 Ur.mehrnews.com جنوبی شام میں الجولانی گروپ کے جنگجوؤں اور مخالف گروہوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа