بھارت، لیہ میں چار گھنٹے کے لیے کرفیو میں نرمی، سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعیینات
بھارتی ضلع لداخ کے مرکز لیہ میں نافذ کرفیو میں چار گھنٹے نرمی کرتے ہوئے عوام کو اشیاء ضروری خریدنے کی اجازت دی گئی۔