عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت، دولت اور مادہ پرستی کے اسیر ہیں، مگر ناکامی کے اندیشے سے جلد پسپا ہو جاتے ہیں، جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی قیادت میں ایران مضبوط اور ثابت قدم راستے پر گامزن ہے۔