چین کی جانب سے ایران کے جائز حقوق اور مفادات کی بھرپور حمایت کا اعلان 0 26.02.2026 20:13 Ur.mehrnews.com چینی وزارت خارجہ نے ایرانی حکومت اور عوام کے جائز حقوق، قومی مفادات اور ملکی استحکام کے تحفظ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ چین بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ سیاسی اور سفارتی مذاکرات کے راستے کو ترجیح دیتا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ