بحرین ایران پر حملوں میں شریک اور امریکہ و اسرائیل کا ایجنٹ ہے، ایران
ایرانی حکام نے بحرین پر الزام عائد کیا کہ وہ امریکی فوجی اڈوں کے ذریعے ایران کے خلاف کارروائیوں میں شریک ہے۔