آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران سے دوبارہ مذاکرات کریں گے، فرانس
فرانس کے صدر نے آبنائے ہرمز میں نقل و حمل کی آزادی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کئے جائیں گے۔