حزب اللہ کے فائبر آپٹک ڈرون اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے نیا چیلنج بن گئے 0 06.05.2026 18:47 Ur.mehrnews.com فائبر آپٹک سے کنٹرول ہونے والے حزب اللہ کے کم لاگت ڈرون اسرائیل کے جدید الیکٹرانک جنگی نظام کو غیر مؤثر بنا کر جنوبی لبنان میں طاقت کا توازن بدل رہے ہیں اور اسرائیلی فوج کے لیے ایک نیا اور سنجیدہ خطرہ بن گئے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ