میناب کے اسکول پر حملہ جنگی جرم، تحقیقات کی جائیں، یورپی رکن پارلیمنٹ کا مطالبہ 0 09.05.2026 09:13 Ur.mehrnews.com یورپی پارلیمنٹ کے رکن میلان اوریچ نے کہا ہے کہ میناب شہر کے اسکول "شجرہ طیبه" پر میزائل حملہ دانستہ طور پر کیا گیا اور یہ ایک جنگی جرم کے زمرے میں آتا ہے، جس پر بین الاقوامی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ