اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی دوگانہ اور تخریب پر مبنی پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قوموں اور ملتوں کے خلاف دہشت گرد تنظیموں سے استفادہ کررہا ہے۔