اصفہان میں دو ماؤں کو آگ سے نجات دینے والا 15 سالہ ایرانی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا 0 24.09.2021 23:03 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر اصفهان کے ایک گھر میں اچانک آگ لگ گئی ، موقع پر موجود نوجوان علی لندی نے دو خواتین کو جلتے ہوئے دیکھ کر اپنی جان پر کھیل کر انہیں بچایا، تاہم اس دوران خود یہ بہادر نوجوان آگ سے اسی فیصد جھلس گیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа