بھارتی حکومت کا آسام میں مسلمانوں کے خلاف آپریشن / 2 سلمان جاں بحق 0 24.09.2021 13:30 Ur.mehrnews.com بھارت کی ریاست آسام میں قبضے کے نام پر دو مساجد اور سینکڑوں گھروں کو مسمار کردیا گیا،اس دوران بھارتی پولیس کی جانب سے مسلمانوں پر تشدد بھی کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 مسلمان جاں بحق ہوگئے ہیں اور جس کی ویڈیوز سامنے آگئی ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа