فلسطین کی آزادی کا دن عالم اسلام میں جشن و سرور کا دن ہوگا/ امت مسلمہ کا باہمی اتحاد اوجب واجبات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں تکفیری مسئلہ اور محبان اہلبیت (ع) اجلاس کے شرکاء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے فلسطین کی آزادی کا دن عالم اسلام میں جشن کا دن ہوگا ۔ امت مسلمہ میں باہمی اتحاد و یکجہتی اوجب واجبات ہے۔