پاکستان کے شہر لاہور سے تین داعش دہشت گرد گرفتار
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورسے محکمہ انسداد دہشت گردی " سی ٹی ڈی" نے لاہور میں آپریشن کرتے ہوئے 3 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورسے محکمہ انسداد دہشت گردی " سی ٹی ڈی" نے لاہور میں آپریشن کرتے ہوئے 3 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
قم المقدس میں ایران کے وزير ثقافت و ارشاد اسلامی نے علماء و مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو مالی کے وزیر خارجہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایران کے دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی ڈیلٹا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے اور تبریز کی وادی رحمت کے انتظامی اہلکاروں کو سخت محنت کا سامنا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنی چاہیے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان کے لئےعالمی برادری کی توقعات کے قریب ہونا مفید ثابت ہوگا
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے ماور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے خواتین کے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان کی دعوت پر افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کا ورچوئل اجلاس کے بعد مشتلرکہ اعلامیہ جاری کردیا ہےجس میں افغان سرزمین کو دہشت گرد گروہوں کی پناہ گاہ نہ بننے پر تاکید کی گئي ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی تیسرے صوبائی دورے پر صوبہ جنوبی خراسان کے شہرطبس پہنچ گئے ہیں۔