Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2023

Новости за 26.05.2023



پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی جلد از جلد تکمیل انتہائی ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے اور ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ چلنے کیلئے ضروری ہے کہ خودمختار، جرات مند پالیسیاں اختیار کی جائیں، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی جلد از جلد تکمیل انتہائی ضروری ہے، مناسب قیمت پر توانائی کے حصول کی ملک کو اشد ضرورت ہے،

مغرب، مضبوط اور خودمختار ایران کے مخالف ہے، ایرانی وزارت خارجہ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مغربیوں نے صدام کی بعث حکومت کو ایران کے خلاف فوجی جارحیت کیلئے اکسانے اور مسلح کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور آج وہ ایران کے دفاعی سسٹم کے بارے میں فکر مند ہیں، کیونکہ وہ ایک مضبوط اور خودمختار ایران کے خلاف ہیں۔

ایران-سعودی تعلقات کو لیکر عالمی استکبار پریشان؛ آئندہ ہفتہ غاصب صہیونی حکام واشنگٹن کا دورہ کریں گے

Ur.mehrnews.com 

امریکی نیوز ایجنسی Axios نے آئندہ ہفتہ غاصب صہیونی حکام کے واشنگٹن کے دورے کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ تل ابیب کی نشست کا موضوع ایران اور سعودی عرب ہوگا۔

لاطینی امریکہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کی حکمرانی، امریکہ اپنی خلوتگاہ سے بے دخل

Ur.mehrnews.com 

ماضی کے تجربات کی روشنی میں لاطینی امریکی حکمران اور عوام امریکہ سے منہ موڑ کر مشرقی ممالک کی جانب مائل ہورہے ہیں۔ رواں صدی کے آغاز سے ہی خطے میں امریکہ مخالف سوچ کے حامل سیاستدان انتخابات جیت رہے ہیں۔

حزب اللہ نے ثابت کردیا اسرائیل ناقابل شکست نہیں، یمنی سیاسی کونسل کے سربراہ کا عید مقاومت پر پیغام

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے جنوبی لبنان کی آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ صہیونی حکومت کو ناقابل شکست قرار دینے کا مفروضہ ہی غلط ہے۔

اسرائیل دیوار کے پیچھے چھپنے پر مجبور ہوا ہے، امریکی حکمرانی رو بہ زوال ہے، سید حسن نصراللہ

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عید مقاومت کے موقع پر اپنے خطاب میں ایران اور شام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل چھپنے پر مجبور ہے جبکہ دنیا پر امریکی حکمرانی ختم ہورہی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Ирина Шиманович

Шиманович пробилась в ⅛ финала теннисного турнира в Сен-Мало






Певица Валерия и продюсер Иосиф Пригожин прилетели в Турцию

По части Парка Горького в Москве временно нельзя проехать на электросамокатах

Прогноз пожарной опасности на 3 дня опубликовали в Подмосковье

Выпускники БРХК вновь выступят на одной сцене