Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Август
2023

Новости за 15.08.2023

خوزستان اربعین حسینی کے موکبوں کا مرکز بن گیا؛ 150بڑے موکب خدمات فراہم کرنے میں مشغول

Ur.mehrnews.com 

اہواز کی عتبات عالیات کے سربراہ نے کہا کہ چند روز قبل مشہد اور پاکستان کے زائرین سرحد سے کربلا کی طرف روانہ ہوئے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ خوزستان میں اربعین کے زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

دہشت گردوں کے حمایتی اور میزبان ممالک ہی شیراز واقعے کے ذمہ دار ہیں،ایرانی حکومتی ترجمان

Ur.mehrnews.com 

ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی کا کہنا ہے کہ وہ ممالک جو دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور میزبانی کرتے ہیں، شیراز میں شاہ چراغ کے حرم پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے ذمہ دار ہیں۔

حرم شاہچراغ میں اسلحے سے لیس دہشت گرد کو دبوچنے والے نہتے خادم کو خراج تحسین+ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

بہادر خادم نے اس موقع پر کہا کہ جب میں نے دہشت گرد کو دیکھا تو کسی خوف میں مبتلا ہوئے بغیر دہشت گرد کو پکڑنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر حضرت شاہ چراغ علیہ السلام نے میری مدد کی اور دہشت گرد کو صحن میں داخل ہونے سے روکنے میں کامیاب ہوا اور ہزاروں نمازیوں کی زندگیاں بچ گئیں۔

زائرین کا نہلے پر دہلا، دہشت گردی کے جواب میں امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر مومنین کا ہجوم

Ur.mehrnews.com 

شیراز میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زائرین نے امامزادہ شاہچراغ کے حرم میں کثیر تعداد میں حاضری دے کر ثابت کیا کہ دہشت گردی سمیت کوئی بھی سازش مومنین کو اہل بیت اطہار سے دور نہیں کرسکتی ہے۔

امریکہ ٹوٹ رہا ہے جب کہ بائیڈن کو یوکرائن کی پڑی ہے، سابق امریکی رکن کانگریس

Ur.mehrnews.com 

امریکی کانگریس کے سابق نمائندے نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے یوکرین کی جنگ کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کیف کو ہوائی پر ترجیح دیتے ہیں جب کہ ہوائی اس وقت جنگلوں میں آگ لگنے کی وجہ سے صدمے کا شکار ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد، اردو میں ٹوئٹ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے ٹوئٹر پر اردو میں لکھا کہ میں نے آج تہران میں تعینات پاکستان کے محترم سفیر سے الوداعی ملاقات میں پاکستان کی قوم اور حکومت کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔



امریکی فوج تباہی کے دہانے پہنچ گئی، بھرتیوں میں کمی بڑے بحران کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے، دی ہل میگزین

Ur.mehrnews.com 

دی ہل میگزین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج کو درپیش بحران کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ہے۔ جوانوں کو جذب کرنے کے سلسلے میں امریکی فوج کو درکار اجتماعی مشکلات کے باعث مستقبل میں امریکی فوج کو درپیش بحران میں کئی گنا اضافہ ہوسکتا ہے۔

شاہ چراغ دہشت گردی کا واقعہ ایرانی عوام کی مظلومیت کا ایک اور ثبوت

Ur.mehrnews.com 

شاہ چراغ واقعہ در اصل دشمن کی ہائبرڈ جنگ کے تھنک ٹینکس کا خونی کھیل ہے جو رواں سال کے پارلمانی انتخابات میں درخواست گزاروں کی پری رجسٹریشن کے غیر معمولی ریکارڈ کو دیکھ کر داعش کے نقاب تلے عوام کو مایوس کرنے کے لئے رچایا گیا ہے۔

امریکہ دوبارہ داعش کے ذریعے دہشت گردی کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، سید حسن نصر اللہ

Ur.mehrnews.com 

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے خلاف 33 روزہ جنگ میں تاریخی فتح کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ داعش کو دوبارہ فعال کرکے دہشت گردی کو ہوا دینا چاہتا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA предвкушает дуэль Елена Рыбакина — Юлия Путинцева на турнире в Мадриде






Программного обеспечения хватило для ареста // Обвиняемым в хищении средств на контракт для спецсвязи ФСО меру пресечения избрали заочно

Полиция задержала Диану Шурыгину для допроса

Подмосковная «Единая Россия» поздравила всех трудящихся с праздником Весны и Труда

Столб огня вырвался из-под земли и достиг высоты нескольних этажей в Москве