Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Август
2025

Новости за 21.08.2025

لبنان، شیخ نعیم قاسم کی کامیاب حکمت عملی، حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوشش ناکام

Ur.mehrnews.com 

واشنگٹن نے لبنان کے اعلی حکام پر حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے دباؤ ڈالا، تاہم شیخ نعیم قاسم کی واضح حکمت عملی اور حزب اللہ کے لئے عوامی حمایت کی وجہ سے امریکہ اور صہیونی حکومت کو منہ کی کھانی پڑی۔

برلن کی دوغلی پالیسی: اسرائیل کی حمایت اور غزہ میں انسانی حقوق کا ڈھونگ

Ur.mehrnews.com 

برلن ایک طرف اسرائیل کا سب سے بڑا حامی بننے کی کوشش کر رہا ہے اور دوسری طرف خود کو انسانی حقوق کا محافظ اور مشرقِ وسطیٰ میں غیرجانبدار ثالث کے طور پر پیش کرتا ہے۔ تاہم غزہ کی جنگ کے دوران تل ابیب کو مسلسل اسلحہ فراہم کرنے سے جرمنی کی یہ تضاد بھری پالیسی پہلے سے زیادہ نمایاں ہو گئی ہے۔

مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کی خام خیالی؛ کیا حزب اللہ ہمیشہ اپنے ہتھیار رکھے گی؟

Ur.mehrnews.com 

شہید سید حسن نصراللہ بارہا یہ واضح کر چکے ہیں کہ جب تک لبنانی سرزمین پر قبضہ، خطرہ اور جارحیت موجود ہے، مزاحمت کے ہتھیار زمین پر نہیں رکھے جائیں گے۔ ان کے مطابق یہ اسلحہ وقتی فائدے یا اندرونی سیاست کے لیے نہیں بلکہ صرف اور صرف لبنان کے دفاع اور آزادی کے لیے ہے۔

سلامتی کونسل کی فہرست، صرف مسلمان ہی دہشتگرد کیوں؟ پاکستان

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تمام افراد مسلمان ہیں جبکہ غیر مسلم انتہا پسند اور دہشت گرد اکثر احتساب سے بچ نکلتے ہیں۔

یورپی ممالک کو ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کا کوئی قانونی حق نہیں، روس

Ur.mehrnews.com 

روس اور چین نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تحت اسنیپ بیک میکانزم کی یورپی دھمکیوں کو غیرقانونی اور بین الاقوامی اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے سیاسی و سفارتی راستہ اختیار کرنے پر زور دیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса