Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2025

Новости за 21.10.2025

امریکی اور صہیونی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے امت مسلمہ کا اتحاد ناگزیر ہے، صدر پزشکیان

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے مسلمان ممالک کے درمیان تعاون اور اتحاد ضروری ہے۔

عرب افواج دشمن سے خوفزدہ، یمنی شہداء قربانی اور استقامت کی روشن مثال بن گئے، عبدالملک الحوثی

Ur.mehrnews.com 

انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے شہید جنرل الغماری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عرب افواج دشمن کی طاقت سے مرعوب جبکہ یمنی شہداء نے قربانی اور استقامت کے ذریعے تاریخ رقم کی۔




Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса