ایرانی بحریہ کی طاقت سے دنیا حیرت زدہ، قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا 0 21.05.2023 01:00 Ur.mehrnews.com امید مقانی نے کہا کہ ایرانی بحری جہاز دنا دنیا کے گرد چکر لگانے کے دوران مختلف ممالک میں لوگوں کے لئے تعجب کا باعث بن گیا۔ لوگ اس جہاز کے ایرانی ساختہ ہونے پر خوشگور حیرت کا اظہار کرنے لگے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ