پاکستان کا افغان سرزمین کے اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کا دعوی
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
یوکرائن میں ایک فوجی اڈے پرایک فوجی نے فائرنگ کرکے 5 فوجی اہلکاروں کوہلاک کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران کے شہر تبریز میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
یمن پر سعودی عرب اور امارات کی بربریت اور جارحیت کے خلاف یمنی عوام نے صوبہ الحدیدہ میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرین نے یمن پر سعودی عرب اور امارات کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائي حملوں کی شدید مذمت کی۔
قطر کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ افغانستان کو بہت بڑے انسانی بحران کا سامنا ہےاگر صورتحال پر قابو نہ پایا گیا تو افغانستان اقتصادی اور سماجی لحاظ سے تباہ ہوجائےگا
غاصب صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفاتری تعلقات قائم کرکے فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت اور غداری کی ہے۔
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل کا کمایاب تجربہ کیا ہے شمالی کوریا کی جانب سے ایک ماہ میں کیا جانے والا یہ چھٹا میزائل تجربہ ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ون آو ون ملاقات کی ہے۔