رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے ناتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے ناتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حضرت آیت اللہ علوی گرگانی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات میں بین الاقوامی تحولات کے باوجود پیشرفت جاری رہےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں بک آف دی ایئر ایوارڈ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان میں داعشی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار ہلاک اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی برقراررکھنے کا حکم دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ امیر عبداللہیان اور شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئي سی " کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین، یمن، افغانستان اور یوکرائن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان میں حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ " پی ڈی ایم" کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر نے 81 افراد کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 81 افراد میں سے 41 افراد کا تعلق شیعہ برادری سے ہے جنھیں صرف 2011 اور 2012 میں مظاہروں میں شرکت کرنے کے جرم میں قتل کیا گيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان روس کے دورے پر ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔