حرم مطہر حضرت معصومہ میں کریم اہلبیت (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے افطار کا اہتمام
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت کی مناسبت سے افطار کا اہتمام کیا گیا۔
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت کی مناسبت سے افطار کا اہتمام کیا گیا۔
بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اس ویڈیو میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے فلسطینی باپ اور بیٹے کو زد و کوب کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کو قرآن کریم کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن 21 اپریل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طالبان سے احتجاج کرتے ہوئے ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ ادھر طالبان نے بھی کابل میں پاکستانی سفیر کو طلب کرکے خوست اور کنر میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری پر احتجاج کیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز کے معلم ہال میں جشن گلریزاں کی تقریب منعقد ہوئی، جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں منعقد کیا جاتا ہے ۔ اس جشن میں جمع ہونے والی رقم کے ذریعہ ایسے قیدیوں کو رہا کیا جاتا ہے جو کسی غیر عمد جرم میں قید ہیں۔
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے مغربی ممالک کے ہتھیار یوکرائن لے جانے والے طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
امام بخاری اورامام مسلم لکھتے ہیں کہ ایک دن حضرت رسول خداامام حسن (ع) کوکاندھے پربٹھائے ہوئے فرمارہے تھے خدایا میں اسے دوست رکھتاہوں توبھی اس سے محبت کر ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بعض عرب اور مسلم ممالک کیط رف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام سے فلسطینیوں پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔