Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
Ur.mehrnews.com
Ноябрь
2022

Новости за 13.11.2022

میں کسی سے لڑائی نہیں بلکہ آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا،عمران خان

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہاکہ میں کسی سے لڑائی نہیں بلکہ آزاد خارجہ پالیسی چاہتا تھا، ایسی پالیسی جو پاکستان اور پاکستانیوں کے مفاد میں ہو، ہم امریکا سے ہندوستان والی خارجہ پالیسی چاہتے ہیں۔

پاکستان اسٹیل کی مرکزی گیس پائپ لائن سے چوری/گیس کی سپلائی معطل

Ur.mehrnews.com 

پاکستان اسٹیل کی گیس فراہم کرنے والی مرکزی لائن سے لاکھوں روپے مالیت کا مین والو چوری کرلیا گیا جس کی وجہ سے پاکستان اسٹیل کی کوک اوون بیٹری کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی، رات گیارہ بجے سے معطل ہونے والی گیس کی سپلائی شام تک بحال نہ ہوسکی۔



فرانسیسی صدر کی ایران مخالف افراد سے ملاقات، ایران کی جانب سے شدید مذمت

Ur.mehrnews.com 

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پیرس امن فورم کے موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی ایران مخالف شخصیت اور اس کے ساتھیوں سے ملاقات کی مذمت کی اور کہا کہ اس طرح کے ایران مخالف اقدامات بلاشبہ ایران کے عظیم عوام کی یادوں میں نقش رہیں گے۔

جرمن چانسلر کا مؤقف؛ اندرونی معاملات میں مداخلت، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے حالیہ مؤقف کو مداخلت، تسلط پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیا۔

ایرانی صدر اور پیوٹن کے مابین ٹیلیفونک گفتگو، تفصیلات جاری

Ur.mehrnews.com 

آیت اللہ رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے انفراسٹرکچر کی مضبوطی اور یوریشیائی خطے میں نقل و حمل کی لائنوں کی مضبوطی و ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ: آج میلبرن میں بارش متوقع

Ur.mehrnews.com 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، شائقین کرکٹ کی سٹیڈیم آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے،اس حوالے سے موسم کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آگئی ۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Даниил Медведев

Медведев сыграет с Бубликом в Мадриде 






Дневник редактора моды: запуск нового бренда Беллы Хадид, Ирина Шейк в кампейне Marc Jacocbs и другие фэшн-новости недели

«Вернулся в Россию китайский пикап в новой свежести»

В Москве задержаны члены китайской секты. Их подозревают в связях с Госдепом США

Астролог Шалева рассказала, для чего подходит период ретроградного Плутона