Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
Ur.mehrnews.com
Декабрь
2022

Новости за 27.12.2022

افغانستان میں رشوت ستانی کی زمہ داری لیتا ہوں، تاہم بدعنوانی کی اصلی وجہ امریکی حکومت تھی،حامدکرزئی

Ur.mehrnews.com 

ایک خصوصی انٹرویو میں افغانستان کے سابق صدر نے زور دے کر کہا کہ وہ اپنے دور صدارت میں افغانستان میں کرپشن اور رشوت کا وجود تسلیم کرتے ہیں لیکن اس کرپشن کی اصل وجہ امریکی حکومت ہے۔

ایران بھر میں گمنام شہداء کی تشییع جنازہ، " عوام کی بھرپور شرکت، شہداء سے تجدید عہد"+ تصاویر، ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

ایران بھر میں آٹھ سالہ دفاع مقدس کے شہدا کی تشییع جنازہ کے جلوس نکالے گئے جو آٹھ سالہ ملسط کردہ جنگ کے دوران "بدر" ، "رمضان"، "کربلا 5" اور "کربلا 6" آپریشنز میں شہید ہوئے تھے۔

شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری

Ur.mehrnews.com 

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دختر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شب شہادت کی مناسبت سے امام ‏خمینی امام بارگاہ میں پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی اعلیٰ حکام اور عوام کی شرکت سے مجلس منعقد ہوئی۔



حالیہ فسادات، جنگ احزاب تھے، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر نے کہا کہ ایران میں حالیہ بدامنی اور فسادات جنگ احزاب تھے اور اس بات پر زور دیا کہ دھوکہ کھانے والوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی باہیں کھلی ہیں جبکہ عداوت رکھنے والوں پر کوئی رحم نہیں ہوگا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Соболенко вышла в ⅛ финала турнира WTA в Мадриде






В Москве названы лауреаты Премии «Будущее»

Капитальный ремонт 170 жилых домов проведут в ЮЗАО в 2024 году

Двух фигурантов по делу экс-главы проекта «Гостех» Демченко арестовали в Москве

Сергей Собянин рассказал о цифровизации системы здравоохранения