یمنی فورسز کی امارات کے شہروں ابو ظہبی اور دبئی کے اہم ٹھکانوں پر بمباری
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ ہم نے امارات کے شہروں ابو ظہبی اور دبئی کے اہم ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور ہم ملکی اور قومی دفاع کے سلسلے میں بالکل سنجیدہ ہیں ۔ ہم دشمن کے حملوں کا جواب حملوں سے دیں گے۔