یمنی فورسز کا سعودی عرب اور امارات پر جوابی حملہ
یمنی فورسز نے یمن کے نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں کے جواب میں سعودی عرب اور امارات کے اندر بڑا حملہ کیا ہے جس کے بارے میں یمنی فوج کے ترجمان اہم بیان صادر کریں گے۔