Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2020

Новости за 16.09.2020

ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں اور اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو سکیورٹی کونسل میں دو بار منہ کی کھانی پڑی ہے اور ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا ہے۔

ایرانی صدر کا بعض عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ دوستی پر رد عمل

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امارات اور بحرین کی اسرائیل کے ساتھ دوستی اور تعلقات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے ہمیشہ اسلام ،مسلمانوں اور عرب عوام کے ساتھ خیانت کی ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کا سکیورٹی کونسل سے کشمیر کے حوالے سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق پر فلسطین ، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مؤثر آواز اٹھانے کے لیے زور دیا ہے۔



استاد شہریار کا ادبی میوزيم

Ur.mehrnews.com 

استاد مرحوم شہریار کا نام سید محمد حسین بہجت تبریزی ہے ۔ انھوں نے ترکی آذربائیجانی اور فارسی زبانوں میں بہترین اشعار کہے ہیں ۔ مرحوم شہریار تبریز میں پیدا ہوئے اور اسی شہر کے مقبرہ الشعراء میں سپرد خاک کردیئے گئے۔

فلسطینیوں کا اسرائیل کے ساتھ امارات اور بحرین کے سازشی معاہدوں کے خلاف مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

فلسطین میں اسرائیل کے ساتھ امارات اور بحرین کے سازشی معاہدوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی مسلمانوں نے عرب اقوام سے خائن عرب حکمرانوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






В Люберцах похоронили Кирилла Ковалёва, убитого за замечание о парковке

В Подольске задержали молодого человека с полкило марихуаны

Москву затопило: кадры последствий суперливня в столице

Диетолог Соломатина предупредил об обилии сахара в покупных куличах