اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید کردیا
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں صوتی بم کے ذریعہ ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں صوتی بم کے ذریعہ ایک فلسطینی ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی چینی ویب سائٹس ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر ملک بھر میں بالترتیب 20 ستمبر اور 12 نومبر سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دبئی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات کے بین الاقوامی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شیطان صفت اور بدمعاش ملک سے جس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کرنے والے اسرائیلیوں کا اصل و نسب فلسطینی نہیں بلکہ انھوں نے دوسرے ممالک سے آکر فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کیا ہے۔
روس کے وزير خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ کوشش ایک بار پھر ناکام ہوجائےگی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آقائ حاج علی شمقدری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ زنجان میں سن 1399 میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ پہلی بار آیت اللہ خاتمی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔
امریکی صدر کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدہ کرنے کے لئے مزید 5 ممالک آمادہ ہیں۔ جن میں سعودی عرب اور عمان بھی شامل ہیں۔
بحرین کے غیور اور بہاد عوام نے بحرین ، امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے ذلت آمیز اور سازشی معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ لیہ کے محلہ شیخاں والا میں گھر میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 3 بچیاں ہلاک جبکہ ماں اور چھوٹا بھائی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی جوان سرحد پر چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چینی کمپنی " ٹک ٹاک " اور امریکی کمپنی " اوریکل" کے درمیان ہونے والے معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے آج مکمل ہڑتال کا اعلان کیاگیا ہے۔
فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 10 ہزار 593 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان فورسز کے ساتھ میں طالبان کے ڈپٹی کمانڈر سمیت دو طالبان دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 9 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو کوئي نئی بات نہیں ہوگي، تم ایک بار پھر اشتباہ کررہے ہو۔