Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 01.07.2022

گیس کم ہو تو صنعتوں کو نقصان اور بجلی کم ہو تو عوام بددعائیں دیتے ہیں، شہباز شریف

Ur.mehrnews.com 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، گیس میں کمی کرتے ہیں صنعتوں کو دھچکا لگتا ہے اور بجلی میں کمی کریں تو عوام بددعائیں دیتے ہیں۔

طاقت کا توازن اسلام اور اسلامی انقلاب کے حق میں بدل گیا ہے، سربراہ سپاہ پاسداران

Ur.mehrnews.com 

جنرل سلامی نے کہاکہ جب دشمن ملکوں کو تقسیم کرنے کے  منصوبے کو مکمل نہیں کر پارہا، جب صیہونی حکومت دریائے نیل سے فرات تک حکومت کرنے کی سوچ رکھنے کے باوجود اپنے اردگرد کنکریٹ کی مضبوط دیوار بنانے پر مجبور ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ طاقت کا توازن اسلام اور اسلامی انقلاب کے حق میں بدل گیا ہے۔

مشرق وسطیٰ کو امریکی چنگل سے نجات مل گئی ہے، امام جمعہ تہران

Ur.mehrnews.com 

تہران کے نماز جمعہ حجۃ الاسلام سید محمد حسن ابوترابی فرد نے جمعے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دینی حکومت کے سلسلے میں قدیمی ترین تاریخی دستاویز امام علی ؑکا وہ خط ہے جو مالک اشتر کو لکھا گیا۔

قرآنی تحقیقات کی 13ویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

اس کانفرنس کا موضوع:"قرآن پر مبنی انسانی علوم کے اخراج کا طریقہ کار"انتخاب کیا گیا ہےجس کے لیے"ماہیت،مبانی اور خصوصیات"، "دائرہ کار اور نوعیت"، "نتائج، خطرات اور چیلنجز" اور "راہ حل"جیسے چار عمومی محور ہوں گے۔

جنرل سلیمانی کا قتل، امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی انسانی حقوق کے ہفتے کی مناسبت سے اپنے فارسی اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ جاری کرتے ہوئے لکھا: "امریکہ انسانی حقوق اور دہشت گردی کا مقابلہ جیسی اصطلاحات کو آلہ کار کے طور پر استعمال کرتا ہے.


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Самсонова победила Осаку и вышла в третий круг турнира WTA 1000 в Мадриде






Полянский обратил внимание на пост экс-главы МИД Линкявичуса о Крымском мосту

В Большом театре наградили победителей специальной премии «Золотой Маски»

Герои России, меры поддержки многодетных семей и показ «Карины» в стране: топ-10 новостей недели

В Екатеринбурге пройдет благотворительный забег Ural Legal Run