Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2022

Новости за 30.06.2022

امام جوادؑ علم، تقوی، زہد و بخشش اور جود و سخا میں اپنے والد کی راہ پر گامزن تھے

Ur.mehrnews.com 

امام محمد تقیؑ کا لوگوں سے رابطہ وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا تھا۔ آپ کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرقے بہت سرگرم تھے اسی وجہ سے آپ اپنے ماننے والوں کو ان مذاہب کے باطل عقائد سے آگاہ کرتے، ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔



ہمارے میزائلوں کی طاقت اور بہتری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، انصار اللہ یمن

Ur.mehrnews.com 

انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ  ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔

ایرانی صدر اور پوٹین کی اشک آباد میں ملاقات

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ترکمانستان میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہندو درزی کے قتل کو پاکستان سے جوڑنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس پاکستان کی جانب سے مسترد

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے بھارت کی جانب سے اُن بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Россиянка Андреева стала рекордсменкой на турнирах WTA-1000






Терапевт Клищенко: женщинам старше 40 лет важно провериться на раковые опухоли

Синоптик назвал особенность ливня, прошедшего в Москве 27 апреля

20 лет без Ленина: выяснилось, зачем стали драпировать Мавзолей во время Парада Победы

Захарова исключила идею обмена регионов на замороженные активы