دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 56 لاکھ 58 ہزار 560 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 8 لاکھ 55 ہزار 181 ہو گئی ہیں۔